قبائلی ضلع خیبر میں پاک فوج کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں والی بال کے مقابلے اختتام پذیر

خیبر:پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کے سلسلے میں حمزہ بابا سپورٹس گراؤنڈ پر والی بال فائنل میچ کھیلا گیا ۔جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد خوگہ والی بال کلب نے شیخمیل خیل والی بال کلب کو شکست دے کر … Continue reading قبائلی ضلع خیبر میں پاک فوج کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں والی بال کے مقابلے اختتام پذیر